منافع خوری، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کابل منظور

اسلام آباد(بیورورپورٹ)صدر مملکت عارف علوی نے پرائس کنٹرول، ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کا (ترمیمی) بل منظور کر لیا۔

بل کی منظوری آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی،پرائس کنٹرول ترمیمی بل کامقصد متعلقہ ایکٹ 1977 میں ترامیم کرنا ہے۔