اسلام آباد(بیورورپورٹ)مرکزی رہنما ن لیگ عطاتارڑ نے کہاہے سپریم کورٹ کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں،چیف جسٹس صاحب !آپ کے اپنے ساتھیوں نے بنچوں کی تشکیل کو ون مین شو قرار دیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہادور کا بھی رشتہ ہو تو خیال کیا جاتا ہے کیس سامنے نہ لگے، دکھ و افسوس ہوا جب 5 رکنی بنچ کا فیصلہ پڑھا، آپ کی ساس کی آڈیو ہے اور آپ ہی بنچ کی سربراہی کر رہے ہیں،کہا گہامبینہ آڈیو ہے تحقیق نہیں ہوئی اصلی ہے یا نہیں، اول تو آپ کو بنچ کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا، اندازہ ہے آپ جانے سے پہلے آڈیو کیس کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں
لیگی رہنما نے کہا معاملے پر بنائے گئے کمیشن کو چلنے نہیں دیا گیا،تحقیق ہونے کے بعد آپ کی ساس بےگناہ ثابت ہو تی تو اور بات تھی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















