مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور(اپنے رپورٹر سے)مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔

ن لیگ کی سینئر نائب صدرو چیف آرگنائزر مریم نواز سے سیالکوٹ سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کر کے پارٹی کی تنظیم سازی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا۔

دوران ملاقات مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو خواتین اور یوتھ ونگ کی یونین کونسل تک ٹیم بنانے کا ٹاسک دےدیا۔