اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے مردم شماری کی منظوری دےکر جاتے جاتے بلوچستان پر ایک اور بم گرادیا،حکومتی اتحادی جے یوآئی کے سینیٹر برس پڑے۔
سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا بلوچستان کی 16 سیٹوں والی جمہوریت بھی برداشت نہیں ہو رہی،اسمبلیوں کی تحلیل سے چند دن پہلے مردم شماری کی منظوری کا کیا جواز تھا؟۔
حکومت نے بلوچستان پر ایک اور بم گرادیا،جے یوآئی



















