اسلام آباد (بیورورپورٹ)مردم شماری نتائج کی منظوری کیلئے اجلاس بلانے کی سمری ارسال کردی گئی،سمری وزارت منصوبہ بندی اور ترقی کی جانب سے ارسال کی گئی۔
محکمہ شماریات نے مردم شماری مکمل کر کے نتائج بھی مکمل کر لئے جنہیں اب منظوری و رہنمائی کیلئے سی سی آئی کو بھیجا گیا ۔
ذرائع کے مطابق سرکاری سمری تیار کرنے اور پھر ارسال کرنے کا فیصلہ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے حکومت مدت پوری ہونے سے قبل سی سی آئی کا اجلاس بلانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















