اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے مری میں نو تعمیر شدہ ٹیکس ہاوس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن سید ندیم رضوی اور ممبر آپریشنز آئی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ بھی موجود تھے۔
شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا راولپنڈی سے فاصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقے کے لوگوں کو ٹیکس خدمات دہلیز پر فراہم کرنے کےلئے مری میں ٹیکس آفس کا قیام ناگریز تھا،ایف بی آر ٹیکس دہندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کےلئے پر عز م ہے۔
عاصم احمد نے مزید کہاٹیکس بیس کو وسیع کرنے اور ٹیکس کمپلائنس بہتر بنانے کےلئے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو آر ٹی او راولپنڈی تہمینہ عامر نے شرکاءکو مری میں ٹیکس آفس کے قیام پر بریفنگ دی اور کہا عوام تک رسائی و ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا ہمیشہ سے ایف بی آر کے مقاصد رہے ہیں،مری میں ان لینڈ ریونیو آفس کا قیام سمت میں ایک اور قدم ہے۔
درمیانی عمر میں شوگر کی زیادتی دماغی صحت کو متاثر کر سکتی ہے: نئی طبی تحقیق
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید گر گئی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار، نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
ہماری جماعت کو بھی میرے وزیر اعلیٰ بننے پر ڈر تھا، آج دنیا میں خود کو منوا لیا: مریم نواز
مکہ دفاعی اتحاد میں سٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: سعودی وزیر دفاع
ڈی آئی خان ، ٹانک، تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 مطلوب خوارج سمیت 14 ہلاک
خدشہ ہے خطے کی صورتحال کے باعث معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا: بلاول بھٹو
سعودی وزیر دفاع اورعاصم منیر کے درمیان دفاعی صلاحیتیں مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال
ظلم کی بھی حد ہوتی ہے، اتنا کریں جتنا کل برداشت کر سکیں: ترجمان جے یو آئی



















