اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے کہا ہے عالمی مبصر ین کو اجازت نہ دینے کی خبر یں بے بنیاد ہیں،انتخابی شفافیت اور انتخاباتی عمل کے مشاہدے کیلئے قومی اور بین الاقوامی مبصرین کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا الیکشن کمیشن نے بین الاقوامی مبصرین کیلئے جامع ضابطہ اخلاق تیار کرلیا، ایس او پیز کے مطابق بین الاقوامی مبصرین کیلئے دعوت نامے اگست 2023 کے وسط تک شروع کر دیئے جائیں گے،بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے کی تمام کہانیاں اور افواہیں مفروضوں پر مبنی ہیں۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















