کراچی(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ سمیت مزید5رہنماﺅں نے پارٹی چھوڑ دی،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے پی ٹی آئی رکنیت اور عہدے چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاسانحہ 9مئی حفاظت پر مامور سپاہی کو ڈی موریلائز کرنے کی کوشش تھی، فورسز نے ہی کراچی اور ملک میں امن قائم کیا۔
اکرم چیمہ نے کہا پوری قوم کا مطالبہ ہے 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے،کراچی اور ملک کی خدمت کےلئے سیاست کرتے رہیں گے،اکرم چیمہ نے مزید کہابچپن سے سنتے آرہے ہیں ملک نازک موڑ سے گزر رہا اب ملک کو نازک موڑ سے آگے لےکر جائیں گے۔
ادھر انجمن تاجران چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہا9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چودھری ناصر حمید ،سابق چیئرمین بلدیہ میاں اسلام جوئیہ،این اے 124 سے پی ٹی آئی امیدوار وسیم اختر رامے نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی ،وسیم اختر رامے نے کہاسانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی سے جڑے رہنا ممکن نہیں۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















