لاہور (خبر نگار)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو1122 اور واسا کو24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دےدیا۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایت کی متعلقہ افسر خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ،جتنی جلدی ممکن ہو سکے نکاسی آب کے کام کو مکمل کیا جائے،انہو ںنے کہا متعلقہ افسر اور سٹاف کم سے کم وقت میں پانی کی نکاسی یقینی بنائیں،ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو وضع کردہ پلان کے مطابق متعین وقت میں یقینی بنایا جائے، نکاس آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں۔
محسن نقوی نے ٹریفک کی روانی کےلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا شہریوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے فعال انداز میں فرائض سرانجام دیئے جائیں، انتظامی افسر اور واسا حکام نکاسی آب کا کام اپنی نگرانی میں مکمل کرائیں ،خدانخواستہ کسی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں فی الفور امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔
روزانہ طویل وقت گاڑی چلانا دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: جدید تحقیق
آزاد اور خودمختار فلسطین کا قیام پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل آج، پاکستان ٹائٹل کے دفاع سے ایک قدم دور
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی



















