اسلام آباد (بیورورپورٹ)فوجی عدالتوں کے کیس میںوزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات حاصل کرلیں،سپریم کورٹ میں ہونےوالی سماعت میںوزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کی نمائندگی عرفان قادر کریں گے جبکہ وزیر داخلہ رانا ثنا کی طرف سے شاہ خاور پیش ہوں گے۔
فوجی عدالتیں کیس،وزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات لے لیں

















