اسلام آباد (بیورورپورٹ) سپریم کورٹ میں 2نئے ججز کی تقرری کےلئے اجلاس طلب کر لیا گیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب کیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر بھی غور ہو گا، جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج ہوں گی۔
سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس14جون کو طلب



















