اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا،جسٹس عمر عطا بندیال اور سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملکر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔
شجر کاری کے دوران چیف جسٹس ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان خوشگوار ماحول میں گفتگو بھی ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ موجود تھے۔
ججز نے پودے لگانے کے بعد دعا مانگی،چیف جسٹس نے پودا لگانے کے بعد دعا میں کہا اللہ تعالیٰ ہمارے اور ادارے کیلئے بہتر کرے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ملکر پودا لگانے سے ججز میں تقسیم کاتاثر دور ہوگیا۔
روزانہ طویل وقت گاڑی چلانا دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: جدید تحقیق
آزاد اور خودمختار فلسطین کا قیام پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل آج، پاکستان ٹائٹل کے دفاع سے ایک قدم دور
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی



















