نوٹس کام کرگیا،عمران خان نے زمان پارک کے گھرکا لگژری ٹیکس ادا کردیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)نوٹس کام کرگیا،عمران خان نے زمان پارک کے گھرکا لگژری ٹیکس ادا کردیا،قبل ازیںعمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزارٹیکس ادا کرنے کانوٹس جاری کیا گیا۔

محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹیکس ادائیگی کی تصدیق کردی،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کہاعمران خان کا زمان پارک کا پرانا مکان گراکر نیا تعمیر کیا گیا ۔