پنجاب انتخابات پر نظر ثانی کیس15 مئی کو سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پنجاب انتخابات پر نظر ثانی کیس15 مئی کو سماعت کےلئے مقررکرلیا گیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ سماعت کرے گا۔

بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔