اسلام آباد(بیورورپورٹ)عوام کی پریشانی ختم،مسلسل 3روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تصدیق کی گئی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا ،واضح رہے پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کی وجہ سے وزارت داخلہ کی ہدایت پر 3دن ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بند رہی جس سے عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا
مسلسل 4روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال



















