لاہور،راولپنڈی،پشاور(کرائم رپورٹر،بیورورپورٹ)پاک فوج کاسڑکوں پر گشت،شہریوں کی حق میں نعرے بازی،تفصیلات کے مطابق عوام کو امن و امان کا احساس دلانے کےلئے لاہور ،راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج نے گشت کیا ۔
شہریوں نے پاک فوج کے گشت پر اطمینان کا اظہار کیا ،کئی مقامات پر پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے،لاہور میں پاک فوج کے دستوں نے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کیااس موقع پر شہریوں کی جانب سے پاک فوج زندہ کے نعرے لگائے گئے۔
راولپنڈی کینٹ میں جی ایچ کیو کے قریب پاک فوج کے دستوں نے گشت کیا،پشاور میں پاک فوج، پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری نے صدر کے علاقے میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔
روزانہ طویل وقت گاڑی چلانا دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: جدید تحقیق
آزاد اور خودمختار فلسطین کا قیام پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل آج، پاکستان ٹائٹل کے دفاع سے ایک قدم دور
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی



















