لاہور (کورٹ رپورٹر)عمران کے بھانجے کی عبوری ضمانت خارج،فرخ حبیب کو ریلیف مل گیا، ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے احمد خان نیازی کی درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کیا۔
ادھر ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر فرخ حبیب پر درج ایف آئی آر میں 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی ،عدالت نے فرخ حبیب کو 16 مئی تک گرفتار کرنے سے روکدیا۔
عمران کے بھانجے کی عبوری ضمانت خارج،فرخ حبیب کو ریلیف

















