لاہور (خبر نگار) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے ڈیم کی تمام رقم محفوظ ہاتھو ں میں ہے،10ارب جمع ہوئے ،حفاظت کیلئے 5رکنی بنچ بنایا،رقم کو انویسٹ کیا ،پیسے بڑھ کر17ارب ہوگئے،ڈیم کی تعمیر میں آنےوالی رکاٹوںکاذکر نہیں کرناچاہتا،ان خیالات کااظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ثاقب نثار نے مزید کہادنیا سے ماہرین کو بلا کر سٹڈی کرائی ،رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سال 2025 تک پانی ختم ہو جانا تھا، سوال کرنا آپ کا حق ہے جس نے 10 روپے بھی دئیے وہ مجھ سے سوال کرنے کا استحقاق رکھتا ہے ،ملکی بقا کےلئے ڈیم بنانے کا آغاز کیا، نام بدل کر پاکستان ڈیم رکھ دیا جائے۔
پانی سب کی زندگی کےلئے لازم ہے، پوری دنیا کو فیکٹری میں بدل دیا جائے تو 2گیلن پانی نہیں بن سکتا، پانی قدرت کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















