چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (مشرق نیوز)چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی،ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی اور سرحدی شہروں میں چینی 150 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔

لیویز حکام کے مطابق چینی کے ٹرک مختلف مقامات پر روک دئیے گئے۔