اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ کااجلاس موخر،وزیراعظم نے سینئر پارٹی قائدین کو آج طلب کرلیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس موخرکر کے سینئر پارٹی قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس آج وزیراعظم ہاوس میں دن ساڑھے 12بجے ہو گا، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر ابتدائی سماعت پر مشاورت ہو گی،اجلاس میں وفاقی سیکرٹریز اور اٹارنی جنرل کو جاری نوٹسز پر بھی مشاورت ہو گی۔
وفاقی کابینہ کااجلاس موخر،وزیراعظم نے سینئر پارٹی قائدین کو آج طلب کرلیا



















