اسلام آباد،لاہور (بیورورپورٹ،خبر نگار) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی گلزار امام عرف شمبے کی گرفتاری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے حساس ادارے نے شاندار آپریشن کے ذریعے بی این اے سربراہ کو گرفتار کیا۔
آپریشن اداروں کی شاندار پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے،اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہابی این اے کے بانی کی گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی اور امن کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
دریں اثنا وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے لاہور میں ملاقات کی،صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ترکیہ و شام کے زلزلہ زدگان کیلئے جمع کی جانےوالی امدادی رقم کا چیک پیش کیا۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















