اسلام آباد(بیورورپورٹ)ناگزیر وجوہات پر سرکاری حج سکیم کے تحت ہونےوالی قرعہ اندازی ملتوی،تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت آج ہونےوالی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی۔
وزارت کی جانب سے کہا گیا قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ناگزیر وجوہات پر سرکاری حج سکیم کے تحت ہونےوالی قرعہ اندازی ملتوی



















