اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے بلوچستان کی ترقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔
صوبے جاری ترقیاتی منصوبوں اور پاک ایران تجارت کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی،وزیر اعظم نے کہاحکومت بلوچستان کی با صلاحیت افرادی قوت کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
بلوچستان کی ترقی پہلی ترجیح ہے،شہبازشریف



















