پی پی 149سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (اپنے رپورٹر سے)پی پی 149سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور،تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے،حلقہ پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے،مریم نواز کی جانب سے خالد اسحاق نے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرایا۔