لاہور (اپنے نمائندے سے)سیاسی ہلچل،سابق گورنر چودھری سرور ق لیگ کے ہو گئے،تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی،چودھری سرور نے چودھری شجاعت سے ملاقات میںق لیگ میں شمولیت کااعلان کیا۔
سابق گورنر پنجاب کل ایک بجے مسلم لیگ ہاو¿س میں پریس کانفرنس کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،چودھری سرور کومرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
سیاسی ہلچل،سابق گورنر چودھری سرور ق لیگ کے ہو گئے

















