کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج دھماکہ،بچوں سمیت6جاں بحق
کوئٹہ (بیورورپورٹ)کوئٹہ کے گھر میں گیس لیکج دھماکہ،بچوں سمیت6جاں بحق،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج دھماکے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے،مرنے والے بچوں کی عمریں4سے9سال کے درمیان ہیں،4زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔



















