جیبیں بھرو گرو کی جیل بھرو تحریک کی پہلی قسط!، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (بیورورپورٹ)جیبیں بھرنے والے گرو کی جیل بھرو تحریک کی پہلی قسط!،عمران خان کی حفاظتی ضمانت درخواست پر مریم اورنگزیب کاتبصرہ،تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا جیبیں بھرنے والے گرو کی جیل بھرو تحریک کی پہلی قسطجبکہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت سے استثنیٰ پر ٹوئٹ میں کہاعمران خان بزرگ ہیں اور بیمار بھی ! وکیل، عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے !۔