اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں نے تمام قومی اداروں کوتباہ کردیا،موجودہ حکومت تمام وعدے پورے کرے گی،حکومت ملکی معاملات آئین کےمطابق بہتراندازمیں چلائے گی،عوام کے مسائل سے آگاہ ہیں،حل کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہے ہیں۔
گزشتہ حکومت نے تمام قومی اداروں کوتباہ کردیا‘ رانا ثنا اللہ



















