ہمیں غداری‘امپورٹڈ حکومت کاطعنہ دیاجاتاہے‘ خواجہ آصف

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں غداری اورامپورٹڈ حکومت کاطعنہ دیاجاتاہے،ان کے فارن اکاو¿نٹس میں اسرائیل اوربھارت سے پیسے آئے،چورمچائے شورکاسلسلہ فوری بند ہوناچاہیے،غیرملکی فنڈنگ لینے والاہمیں امپورٹڈکاطعنہ دےرہاہے۔