ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم سوری نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔ استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔