اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پی ٹی آئی رہنماءسابق وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوازشریف اسامہ سے پیسے لیکرپیپلزپارٹی کی حکومت گرانے کی کوشش کرتے تھے،فضل الرحمان لیبیاسے فنڈنگ لیتے تھے،پی ٹی آئی واحدسیاسی جماعت ہے جس نے سیاسی فنڈریزنگ کی بنیادرکھی،پی ٹی آئی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فنڈریزنگ کی،بلاول اورمریم نوازاگلی سماعت پرالیکشن کمیشن آئیں۔
پی ٹی آئی نے سیاسی فنڈریزنگ کی بنیادرکھی‘ فرخ حبیب

















