پی ٹی آئی نے عوام سے کیے وعدوں کوپورانہیں کیا‘ شیری رحمان

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام سے کیے وعدوں کوپورانہیں کیا،ان کولگاتھاکنٹینرپرتقریریں کرنے کی طرح ملک چلانابھی آسان ہے،سابق نااہل حکومت نے ملک کومہنگائی،قرضوں کے بحران میں ڈال دیا۔