اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے ق لیگ کا ایک بار پھر آصف زردار ی سے رابطہ‘ ذرائع کے مطابق طارق بشیر چیمہ اور چودھری شجاعت کے بیٹے چودھری سالک حسین کی زرداری سے ملاقات‘طارق بشر چیمہ نے چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا پیغام پہنچایا،طار ق بشیر چیمہ اور سالک حسین نے پنجاب میں پرویزالٰہی کی حمایت کی درخواست کردی‘ق لیگی رہنماﺅں کی بات آصف زرداری مسکراپڑے ‘کوئی جواب نہیں دیا۔
پنجاب کی وزارت اعلیٰ‘ق لیگ کا پھر آصف زردار ی سے رابطہ

















