لاہور:(لیڈرنیوز)گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی چودھری برادران سے ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال سمیت وزیراعلیٰ کے انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی‘چودھری شجاعت نے کہا کہ انشااللہ فتح ہماری ہوگی،چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہمارے ممبران کی تعدادپوری ہے،سب سے رابطے میں ہیں،جلدسب متحدہوجائیں گے،گورنرپنجاب نے کہا کہ پی ٹی آئی پرویزالٰہی کوبطوروزیراعلیٰ پنجاب سپورٹ کرےگی،ناراض اراکین سے رابطے بھی جاری ہیں۔
گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی چودھری برادران سے ملاقات

















