اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سابق وفاقی وزیر حماداظہر نے کہا ہے کہ علی محمدخان نے اپنانقطہ نظرپوری دلیری کیساتھ پیش کیا،دنیامیں جہاں جہاں رجیم بدلی وہ چنددنوں میں ناکام ہوئی،عدم اعتمادپرووٹنگ کے وقت بھاگے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کوقبول نہیں کرتے،بیرونی مداخلت سے جوبھی حکومت آئے گی اسے قبول نہیں کریں گے،رات کوعوام نے اپنافیصلہ سنادیا،کل رات عوام نے ایک تاریخ رقم کی،یہ صرف ٹریلرتھا۔
دنیامیں جہاں جہاں رجیم بدلی وہ چنددنوں میں ناکام ہوئی‘ حماد اظہر



















