اسلام آباد:(لیڈر نیوز)بلاول بھٹوزرداری کی سپیکرقومی اسدقیصرسے ملاقات‘پی پی چیئرمین نے کہا کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ میں تاخیرنہ کرائی جائے،ووٹنگ نہ کراناسپریم کورٹ کے فیصلے کی حکم عدولی ہوگی‘عدالتی فیصلے پر عملدرآمدسپیکرکی ذمہ داری ہے‘سپیکراسدقیصرنے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر آج اجلاس بلایاگیا ہے،جو بھی کروں گاقواعدضوابط اور عدالتی فیصلے کی روشنی کے تحت کروں گا۔
تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ میں تاخیرنہ کرائی جائے، بلاول

















