اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ضمیرفروشوں اوربھگوڑوں کاراستہ بندہوناچاہیے،تحریک عدم اعتمادلانے والے سب چورہیں،سپیکرنے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا،اس سے قبل بھی اراکین کے انتقال پراجلاس24بارمو¿خرہوچکا،24مارچ کوشروع ہونیوالامارچ26مارچ کولے گئے،ان کے لوگ باہرنہیں نکل رہے اس لیے مارچ میں تاخیرکررہے ہیں،27مارچ کوآپ پی ٹی آئی جلسے میں عوام کاسمندردیکھیں گے۔
تحریک عدم اعتمادلانے والے سب چورہیں،فرخ حبیب



















