اسلام آباد:(لیڈر نیوز)آئی ایم ایف توسیعی فنڈسہولت کے7ویں جائزے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں،وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق 7ویں جائزے کے تحت مذاکرات منصوبہ بندی کےمطابق جاری ہیں،ریلیف پیکیج پرمکمل تفصیلات کوآئی ایم ایف کےساتھ شیئرکیاگیا،حکومت ستمبرمیں آئی ایم ایف پروگرام کومکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
آئی ایم ایف7ویں جائزے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں

















