کراچی:(لیڈرنیوز)مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کےساتھ بھرپورہم آہنگی ہے،ایم کیوا یم کواعلان کرنے میں ایک دن مزید لگ جائےگا،حکومت کے اتحادی اب ان کےساتھ نہیں رہے،پی ٹی آئی حکومت بالکل تنہاہوچکی،ایم کیوایم کیساتھ بھرپورہم آہنگی پائی جاتی ہے،عدم اعتمادکی تحریک کی کامیابی یقینی ہے،انہیں امربالمعروف کالفظ تک کہنانہیں آتا،خودکوامربالمعروف کہہ رہے ہیں،شرم تم کومگرنہیں آتی۔
حکومت کے اتحادی اب ان کےساتھ نہیں رہے،فضل الرحمن

















