اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حادثاتی میزائل فائرنگ کے بھارتی اعتراف پرترجمان دفترخارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارتی وزارت دفاع کے بیان کانوٹس لیا،بیان میں"حادثاتی میزائل فائرنگ"پرافسوس کااظہارکیاگیا،اندرونی عدالتی تحقیقات کے فیصلے پرافسوس ہے،واقعہ تکنیکی تحفظات کے حوالے سے کئی بنیادی سوالات کوجنم دیتاہے،بھارتی حکام کی پیش کردہ سادہ وضاحت سے نہیں نمٹاجاسکتا،بھارت کوکچھ سوالات کے جواب دیناہوں گے۔
پاکستان نے بھارتی وزارت دفاع کے بیان کانوٹس لے لیا



















