لاہور:(لیڈرنیوز)ترین گروپ کے وفدکی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات‘نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ ،عون چودھری سمیت6 اراکین شامل‘ترین گروپ نے پرویزالٰہی کومائنس عثمان بزدارایجنڈے سے آگاہ کر دیا،نعمان لنگڑیال نے کہا کہ ہمارے گروپ کامشترکہ فیصلہ ہے کہ عثمان بزدارقبول نہیں‘عثمان بزدار نے مخلص ساتھیوں کومایوس کیا،سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تمام صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں،پارٹی رہنماو¿ں کی مشاورت سے تمام فیصلے کریں گے۔
ترین گروپ کی پرویزالٰہی سے ملاقات‘مائنس بزدار ایجنڈے سے آگاہ کیا



















