کراچی:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) مفت میں ووٹ نہیں دے گی، انہیںبہتر پیشکش دینی چاہیے، جو رابطے میں ہیں مناسب وقت پر نام ظاہر کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو ہٹانے کا واحد جمہوری طریقہ عدم اعتماد ہے۔ عمران خان کے بعد محدودمدت کا سیٹ اپ آئے گا‘وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو ووٹ دینا پیپلزپارٹی کیلئے کڑاٹاسک ہے‘ ملکی مفاد میں مختصر مدت کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں۔
ق لیگ مفت میں ووٹ نہیں دیگی‘بہترپیشکش دینا ہوگی ‘ بلاول



















