لاہور: (لیڈرنیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور ایونٹ کے دوران کوالیفائر راؤنڈ میں شکست کا بدلہ بھی لے لیا۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان نے کی۔
لاہور قلندرز نے پہلی بارپی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا



















