عمران خان کوووٹ دینے والابھی اپناانگوٹھاکاٹنا چاہتا ہے

لاہور:(لیڈرنیوز)رہنماءپیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے ہرطبقہ پریشان ہے،عمران خان نے عوام کوسبزباغ دکھائے،آج ان کوووٹ دینے والابھی اپناانگوٹھاکاٹناچاہتاہے،حکومت عوام کومسلسل دیوارسے لگارہی ہے،انہوں نے 90روزمیں کرپشن ختم کرنے کاکہاتھا،ہمارے معاشی حالات اچھے ہیں نہ سیاسی،ملکی حالات سنگین اورپیچیدہ ہوچکے ہیں۔