پنجاب کے تمام9ڈویژنزمیں آنکولوجی یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کاکینسرکے مریضوں کیلئے تاریخی اقدام ‘پنجاب کے تمام 9ڈویژنزمیں آنکولوجی یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ‘وزیرصحت نے کہا کہ کینسرکے مریضوں کے بہترعلاج کیلئے آنکولوجی یونٹس بنارہے ہیں،کینسرکے مریضوں کوعلاج کی بہترسہولیات فراہم کی جائیں گی،آنکولوجی یونٹس کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی۔