لاہور:(لیڈرنیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل پشاور زلمی کے کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے 24ویں میچ میں وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف یہ اعزاز حاصل کیا۔زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز دانش عزیز کو پی ایس ایل میں اپنا 100واں شکار بنایا اور سنگ میل عبور کر کے سٹیڈیم میں سجدہ ریز ہو گئے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں وہاب ریاض نے چار اوورز میں 26 رنز دیے اور دو کھلاڑیوں دانش عزیز اور اعظم خان کو اپنا شکار بنایا۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















