اسلام آباد:(لیڈرنیوز)فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل60سے 95 ڈالر تک پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہیں بڑھا سکتی؟وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کر رہی ہیں لیکن کسی بھی تنقید کا بنیادی پہلو یہ ہے کہ آپ متبادل پیش کرتے ہیں، کوئی جادو کاچراغ ہے توبتادیں۔
تیل 95 ڈالر تک پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے

















