ہم نے کام کرکے دکھائے،صرف تختیاں نہیں لگائیں‘ حمزہ شہباز

لاہور:(لیڈرنیوز)حمزہ شہبازنے ملتان سفرکرتے ہوئے سوشل میڈیاپرپیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملتان ہویااسلام آبادموٹر وے،لوگوں کونوازشریف یادآتاہے،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم نے عوامی خدمت عبادت سمجھ کرکی،ہم نے کام کرکے دکھائے،صرف تختیاں نہیں لگائیں۔