عمران خان نے ہرادارے کوشہبازشریف کےخلاف استعمال کیا

اسلام آباد: (لیڈر نیوز)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی تباہی جاری ہے،عوا م کوچوروں کے ٹولے سے کوئی امید نہیں،آج تک شہبازشریف کیخلاف ایک کیس بھی ثابت نہ ہوسکا،شہبازشریف کیخلاف ہر قانون استعمال کرکے الزام لگایاگیا،عمران خان نے ہرادارے کوشہبازشریف کےخلاف استعمال کیا،ترجمانوں کااجلاس بلاکرجھوٹ فیڈ کیاجاتاہے۔