سکیورٹی فورسزکاکیچ میں کلیئرنس آپریشن، 3 دہشت گردہلاک

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)سکیورٹی فورسزکاکیچ میں کلیئرنس آپریشن، 3 دہشت گردہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگورواقعہ کے تناظرمیں بلگتر میں 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی مارے گئے، تینوں دہشت گردفائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے،ملزمان ہوشاب،پنجگوراوردیگرعلاقوں میں دہشت گردی میں ملوث تھے‘دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمد ہواہے۔